وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کروانے اور ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر روسی وزارت خارجہ کا اہم پیغام سامنے آ گیا۔۔۔ حیران کن دعویٰ کر دیا!
پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کے اسمبلی تحلیل کروانے اور نئے الیکشن کے فیصلے پر اور ملک میں موجود موجودہ سیاسی صورتحال پر روسی وزارت خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے میں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے روس کا دورہ کیا تھا…