ایم کیو ایم بھی کھل کر میدان میں آ گئی۔۔۔ مسلم لیگ نون کے ساتھ تلخ تجربات کے ساتھ ساتھ اچھی یادوں کا بھی ذکر کر ڈالا۔۔۔ حکومت بچائیں گے یا جمہوریت اہم فیصلہ کر لیا گیا!!!
پاکستان (نیوز اویل)، خالد صدیقی جو کہ ایم کیو ایم کے رہنما ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ جمہوریت کو ہی ترجیح دیں گے اس سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے حکومت سے بڑھ کر جمہوریت ہے اور بس…