اونٹ کے باڑے میں نماز پڑھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے جبکہ بکریوں کے باڑے میں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ اونٹ کے آنسو بہت قیمتی ہوتے ہیں اور کس زہر کے اثر کو ختم کر دیتے ہیں۔۔۔ دلچسپ حقائق سے پردہ اٹھ گیا!!!
پاکستان (نیوز اویل)، اونٹ کا شمار دنیا میں پائے جانے والے قدیم ترین جانوروں میں ہوتا ہے۔ اس کے بالوں سے نفیس کپڑا بنایا جاتا ہے اور اس کی کھال سے چمڑے کی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ اونٹوں سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ اونٹ خوراک اور پانی کو چربی میں تبدیل…