15 مارچ کے بعد آخر ایسا کیا ہونے والا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو جائے گی۔۔۔۔ شیخ رشید نے حیران کن بات کہہ دی!!!
پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا حیران کن بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 15 مارچ کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہو جائیں گے اور ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو جائے گی۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اس بات کرنے پر جس…