کھیل ختم ہو گیا۔۔۔۔تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ابتدائی رابطوں کا کیا نتیجہ نکلا! مولانا فضل الرحمن کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!
پاکستان (نیوز اویل)، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اب حکومت کا کھیل ختم ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہوم ورک مکمل کرنا ہے جلد بازی نہیں کرنی ہے ہم ووٹ پورے کر لیں گے پپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے حکومت کے…