
گجرات سے شرمناک خبر۔۔۔!!! شوہر نے نئی نویلی دُلہن کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ، غیر اخلاقی ویڈیوز کے بعد مجرم اپنی اہلیہ سے کیا مطالبہ کرتا رہا؟ جس کو پتہ چلا وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا
گجرات (نیوز ڈیسک) گجرات میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی نازیبا ویڈیو بنا لیں،گجرات میں بیوی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گیا، تفصیلات کے مطابق گجرات میں ایک خاتون کے اہل خانہ نے اپنے داماد پر الزام عائد کیا ہے کہ شوہر خفیہ کیمروں اور…