حکومت کا طلباء کے لئے ایک اور اہم فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیر کو تمام کلاسوں کے امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کیا اور واضح کیا کہ رواں سال بغیر کسی امتحان کے کسی بھی طالب علم کو اگلی کلاس میں ترقی نہیں دی جائے گی۔ یہ فیصلہ بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) میں کیا گیا جس میں…