
حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیاں، نیا وزیر خزانہ کون۔۔
جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ مقرر کیا اور متعدد وزراء کے قلمدان بھی تبدیل کیے۔ وزیر خزانہ کا اضافی چارج وزیر صنعت و پیداواری حماد اظہر سے واپس لیا گیا تھا جنہوں نے اب عمر ایوب کی جگہ بجلی…