
دوست مزاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان کیا چل رہا ہے، سب سامنے آگیا
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے نے ایک انٹرویو میں بات چیت کی اور اس انٹرویو میں بات کرتے ہوئے جب ان سے مختلف سیاستدانوں اور قومی اسمبلی کے اراکین کے حوالے سے سوالات کیے گئے تو انہوں نے اپنی اپنی رائے دیں ، دوست محمد…