خالی پیٹ شہد کھا ئیں۔۔۔ اس کے نتائج آپ کو بھی حیران کردیں گے!
پاکستان (نیوز اویل)، شہد کھانا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ اس میں ضرور بہت زیادہ شفا ہے ، شہد ایک طرح کی مکمل غذا ہے شہد میں بہت سے غذائی اجزاء موجود ہیں جیسا کہ وٹامن سی ،…