خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے 649 ملین روپے خرچ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا
پشاور: خیبر پختونخواکے محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان ضلع شیخ بدین نیشنل پارک میں معاشیات کی بہتری کے ماحولیاتی تنوع کے تحفظ اور ماحولیاتی سیاحت کے فروغ پر 649 ملین روپے خرچ کرے گا۔ شیخ بدین پہاڑی سلسلے ، جسے 2003 میں قومی پارک کا درجہ دیا گیا تھا ، یہ 10 بلین ٹری…