میٹرک کے طلباء کے لیے انتہائی اہم خبرسامنے آگئی ۔
پنجاب اور لاہور بورڈ کی جانب سے طلباء کیلئے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیاہے ۔ امتحانات 4 مئی کی بجائے 27 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے 4 کی بجائے 27 مئی…