میڈیکل ٹیچنگ اداروں کے ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف الزامات کے انبار لگا دئیے
پشاور: میڈیکل ٹیچنگ اداروں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین شکایات کرتے رہتے ہیں کہ انتظامیہ ان پر سخت ڈیوٹی لگاتی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ محکمہ صحت اور بالآخر اپنے آبائی اضلاع میں منتقل ہونے کے خوف سے خاموش رہتے ہیں۔ عیدالفطر کے دوران ہم نے مسلسل تین دن ہنگامی ڈیوٹی…