وزیراعظم عمران خان نے اپنا گھر سکیم کی کامیابی کے بعد اپنی کار اسکیم کی خوشخبری سنا دی۔
اسلام آباد / کراچی: نوے لاکھ سے زائد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک کا ایک بڑا اثاثہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنوں پر زور دیا کہ وہ پاکستانی تارکین وطن کے لیے مسائل پیدا کرنے کی بجائے انہیں حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ “وہ…