وزیر اعلی عثمان بزدار نے رانا ثناءاللہ کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر اپوزیشن کی سرزنش کی اور زور دے کر کہا کہ اس غیر قانونی کارروائی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر کسی نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں تو حکومت خاموش نہیں بیٹھے گی۔ ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جاۓ…