سعودی خواتین کو اپنے محرم سرپرست کی رضامندی کے بغیر زندگی گزارنے کی اجازت مل گئی۔
گلف نیوز نے رپوٹ کیا ، سعودی خواتین اب ایک نئی قانونی ترمیم کے بعد اپنے والد یا مرد سرپرست کی رضامندی کے بغیر اپنے طور پر زندگی گزار سکتی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ، سعودی قانونی حکام نے “شرعی عدالتوں سے پہلے قانون کے طریقہ کار” کے آرٹیکل 169 سے پیراگراف (بی)…