طالبان نے 150 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا بھارتی میڈیا کا واویلا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے 150 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل ائرپورٹ کے باہر سے 150 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے جو کابل سے نکلنے کا انتظار کر رہے تھے۔ دوسری جانب طالبان نے اس خبر کی تردید…

Read More

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ح م لہ، پاکستان نے امریکی حکام سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر ہونےوالےح م لےکےحوالےسےترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ہمیں ایف ایم سی کارزویل میںڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک ساتھی قی دی کےح م لہ کی اطلاع ملی،واشنگٹن ڈی سی میں ہمارےسفارت خانےاور ہیوسٹن میں قونصل خانے نے فوری طور پر متعلقہ امریکی…

Read More

ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی

وارسا(این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی۔جیولین تھرو ایونٹ کی سلور میڈلسٹ ماریہ ایندرے جیکزک نے 8 ماہ کے بچے کی ہارٹ سرجری کیلیے اپنا میڈل نیلام کردیا۔ پولینڈ میں اسٹورز کے ایک بڑے ادارے نے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم ادا…

Read More

طالبان نے بت نصب ہونے کے سبب تفریحی پارک کو آگ لگادی

کابل(این این آئی)افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا…

Read More

کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دئیے گئے

کابل(این این آئی)افغانستان کی صورت حال پر پینٹاگون حکام نے کہاہے کہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دیے گئے ہیں، صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے کابل میں امریکی فوجی موجود ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں افغان صورتحال پر پینٹاگون حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابل میں امریکی فوج کے…

Read More

امریکی فوج کی حساس بائیو میٹرک ڈیوائسز طالبان کے ہاتھ لگ گئیں،تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوج کی انتہائی حساس بائیو میٹرک ڈیوائسز کو طالبان نے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی فوج کو اس بات کے خدشات لاحق ہوگئے ہیں کہان ڈیوائسزمیں موجود حساس ترین معلومات کو اس کے مخالفین اسی…

Read More

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا شخص معروف کھلاڑی نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا افغان شہری معروف کھلاڑی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہو گئی ،افغانستان فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ذکی انواری تھا۔قبل ازیں پندرہ اگست طالبان کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے…

Read More

افغان صدر کی ساتھیوں سمیت گرفتاری، انٹرپول کو درخواست دیدی گئی

دوشنبے (پی این آئی) تاجکستان میں افغانستان کے سفارتخانے نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ وہ سابق صدر اشرف غنی، سابق مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب اور اشرف غنی کے سابق چیف ایڈوائزر فضل محمود کو عوامی پیسہ چوری کرنے کے جرم میں گرفتار کرے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سفارتخانے…

Read More

بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ! امریکی ریاست مِشی گن میںکے جوڑے کے ہاں 30 برس کے انتظار کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ والدین نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 14 بیٹوں کی وجہ سےمشہور خاندان کے گھر بچی کی پیدائش ہوئی ہے، والد نے اپنی خوشی کا اظہار…

Read More

گنجے افراد کے لئے خوشخبری:ماہرین نے فوری علاج ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے مردوں میں خود امنیاتی حملے ( آٹوامیون اٹیک) کے بعد بال جھڑنے سے پیدا ہونے والے گنج پن کو ختم کرنے میں ایک غیرمعمولی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یونیورسٹی کے میڈیکل سینٹر میں گنج پن کی ایک قسم’ایلوپیشیا اریٹا‘ کو خاص اینزائم والی ایک…

Read More