جانیے نیراج چوپڑا کو گولڈ میڈل جیتنے پر کتنی مالیات کے انعامات ملے! دیکھ کر اپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور : اولمپکس میں بھارت کو 18 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے بیراج چوپڑا کو کروڑوں مالیت کے انعامات ملے –نیراج نے نہ صرف میڈل جیتا بلکے، ساتھ کروڑوں روپے بھی جیتے – یہی وجہ ہے بھارت سپورٹس میں پاکستان سے اتنا آگے ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی عزت کرتا ہے اس کو سہولیات…

Read More

بھارت بھرپور لابنگ کے باوجودناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے نام ایک اور بہت بڑا اعزاز

ابو ظہبی ( این این آئی)پاکستان کو آئندہ دو سال کے لیے ابو ظہبی ڈائیلاگ کی سربراہی مل گئی۔ابوظہبی ڈائیلاگ ایشین ممالک میں تعاون کے لیے 2008 میں قائم کیا گیا تھا،ابوظہبی ڈائیلاگ کے ممبرز میں بھارت سمیت 18 ممالک شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارت کی بھرپور لابنگ کے باوجود ابوظہبی ڈائیلاگ کی سربراہی پاکستان…

Read More

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت دے دی

پابندی ختم سعودی حکومت نے اپنی سرحدیں کھولنے اور بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت دے دیریاض (8اگست2021) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی، سعودی حکومت نے اپنی سرحدیں کھولنے اور بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب…

Read More

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں رکھا؟ وجوہات سامنے آنے لگیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے برطانیہ کو ڈیٹا فراہم نہیں کیالیکن پاکستانی حکام کا کہنا تھا کہ برطانیہ…

Read More

معروف بھارتی اداکار63برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انکی عمر 63 برس تھی۔بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر (متعدد اعضا کا کام چھوڑ دینا) کے باعث چل بسے۔ واضح رہے کہ وہ…

Read More

غزوہ ہند شروع ہو چکا، بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے، 2021ء بھارت کیلئے منحوس قرار، عوام اپنے ٹیلی ویژن اور موبائل فون ہر وقت کھلے رکھیں کسی بھی وقت بڑی خبر آنے والی ہے،2021ء کی سنسنی خیز پیشگوئیاں

ٹاپ نیوز) ملک کے ممتاز پیشگو روحانی معالج و محقق پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ 2021اوراُس کے بعد تیسری صدی کی دہائی شروع ہونے والی ہے۔ اُس کے حالات غزوہ ہند کارگل سے شروع ہو چکے ہیں۔ کفر کا سر کچل دیا جائے گا۔ بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے۔ بھارت کسی طرف…

Read More

سلامتی کونسل کی داسو بس حملے کی مذمت

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے 14 جولائی کو ہونے والے داسو بس حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلسل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نیویارک میں جاری کردہ ایک بیان میں سلامتی کونسل نے تمام ریاستوں پر زور دیا کہ مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں…

Read More

پاکستان، افغانستان پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں حصہ لینے کی اجازت نہ ملنے پر برہم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ اس کے مخالفین کو مدعو کرکے اسلام آباد پر الزامات لگانے کا موقع دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے افغانستان سے متعلق ہنگامی اجلاس کے حوالے سے دفتر خارجہ نے…

Read More

کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی )پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ ویکسین ڈیلٹا وائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہو سکتی ہیں اور ویکسین لگوانے والے افراد میں ڈیلٹا وائرس اتنی ہی آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے جتنا کہ ان لوگوں…

Read More

امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے گریز کریں‘ کی فہرست میں شامل کرلیا۔ نظرثانی دراصل ‘لیول فور’ سے ‘لیول تھری’ کی جانب پیش رفت ہے، اگرچہ یہ کوئی بڑی تبدیلی نہیں سمجھی جاتی لیکن…

Read More