عمران خان نے مصر کے وزیراعظم سے فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا۔ وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں بشمول یروشلم سے اسرائیلی فوجوں کے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا۔ فلسطینی عوام کے حق…