عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے
قارئین شوبز ستاروں کی زندگی کا احوال کون نہیں جاننا چاہتا، وہ زرا سا تیز سانس بھی لیں تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ، ان کی زندگی کیساتھ کون کون جڑا ہے ، لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں اور اگر بات کریں ان ستاروں کے ساتھ سب سے زیادہ نظر آنے والے لوگوںکی…