انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔
انڈونیشیا میں سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ ، درجنوں افراد جان سے چلے گئے۔ اتوار کے روز انڈونیشیا کے جزیرے فلورنس میں طوفانی بارشوں سے جاری سیلاب کے نتیجے میں 41 افراد جان سے چلے گئے۔ بی این پی بی کے ترجمان رادیتیہ جاتی نے ایک بیان میں کہا ، انڈونیشیا کے وسیع و عریض جزیرے…