وفاقی حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی تیاری کر لی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے روبرو دائر کی جانے والی درخواست کا مسودہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست آئین پاکستان کے آرٹیکل 185 (3) کے تحت پیر کو سپریم کورٹ…