جسٹس قاضی محمد امین نے عدالتی کاروائی اور قانون کے غلط استعمال پر کئی سوالات اٹھا دیئے۔
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اعادہ کیا ہے کہ ناقابل ضمانت جرم میں قبل از حراست ضمانت ایک غیر معمولی طریقہ کار ہے۔ جس میں ایک معصوم شہری کی ساکھ اور عزت کے تحفظ کے واحد مقصد کے بجائے، مذموم مقاصد کے لئے قانون کے عمل کے غلط استعمال کے سنگین الزامات کا سامنا کرنا…