نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے انہیں گردن سے پکڑکرلاناپڑے گا،شہباز گِل

گوجرہ (این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گیانہیں ،گردن سے پکڑکرلاناپڑے گا،الیکٹرانک ووٹنگ میشن پوری دنیا میں استعمال ہورہی ہے ،ٹیکنالوجی سے نہ الیکشن کمیشن کو ڈرنا چاہیے اور نہ ہی اپوزیشن کو،عمران خان اصلاحات کے لیے ووٹ لے کر آئے ،انکو آئینی…

Read More

عوام کیلئے بڑا ریلیف حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ 10لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختوخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلاصوبہ ہے، خیبرپختوخوا کے چار کروڑ شہریوں کو صحت کی مفت…

Read More

وہ ملازمین جن کی تنخواہوں میں 55فیصد اضافہ کر دیا گیا

وہ ملازمین جن کی تنخواہوں میں 55فیصد اضافہ کر دیا گیاکراچی (نیوز ڈیسک) یومیہ اجرت والے ملازمین کی تنخواہ میں 55 فیصد سے زائدکا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یومیہاجرت پر کام کرنے والے غریب ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے محکمہ زراعت…

Read More

ای سی ایم کو جو بھی ہیک کرے گا اسے کتنا انعام دیا جائے گا؟ حکومت نے ہیکرز کو چیلنج کر دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے میں ہیکرز کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ای وی ایم ہیک کرنے والے ہیکر کو 10 لاکھ روپے انعام دیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم ہیکرز کوچیلنج کریں گے کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک…

Read More

ملک بھر میں اب جمعہ کی چھٹی ہو گی سب کچھ بند۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

ملک بھر میں اب جمعہ کی چھٹی ہو گی سب کچھ بند۔۔بڑا اعلان کر دیا گیاحکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی قرارداد منظور۔ جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی قرار…

Read More

عمران خان آؤٹ، بلاول بھٹو اِن! آنے والے انتخابات میں کیا ہونے والا ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان نظرنہیں آرہے، بلاول بھٹوکا مستقبل دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے ایک…

Read More

وہ سرکاری ادارہ جس میں تمام سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت کا اسٹیل ملز کے باقی ماندہ ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ، 6 سال سے تنخواہیں دے رہے ہیں اب بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔ سینیٹر فیصل سبزواری کی زیر صدارت سینیٹ کیقائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت…

Read More

مسلم لیگ ن کا اگلا نامزد وزیر اعظم کون ہوگا ؟شہباز شریف یا مریم نواز ؟

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے شہباز شریف ہی ہمارے وزیر اعظم ہونگے کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں ،لیکن پھر بھی جب الیکشن کا اعلان کیا جائیگا اس وقت پارٹی مشاورت کیساتھ ہی فیصلہ کرے گی ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نےوزیر اعظم سے متعلق پوچھے…

Read More

پی ٹی ایم کا خاتمہ محسن داوڑ نے نئی پارٹی بنا لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سابق رہنما محسن داوڑ نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے اپنی نئی سیاسی جماعت تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کے سابق رہنما محسن داوڑ نے این ڈی ایم کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی جبکہ پارٹی کے پہلےباضابطہ…

Read More

بریکنگ نیوز!وزیر اعلی یا وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کون سے بڑے عہدے پر نظر آئیں گے؟ آج کی بڑی خبر

پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں کی جانب سے سابق لیگی رہنما چوہدری نثار کو پنجاب میں بڑے انتظامی عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں نے چوہدری نثار سے ملاقات کی ہے اور ان کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے، چوہدری نثارکو پارٹی میں شامل…

Read More