پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے 69 اداروں کے خلاف سینکڑوں شکایات موصول ہونے کے بعد داخلہ ضوابط کی خلاف ورزی پر 57 نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے خلاف کارروائی کی۔ کچھ کالجوں نے طلباء کو میرٹ کے خلاف داخل کیا تھا جبکہ دیگر نے انٹرویو کے نمبروں کا ذکر نہیں…