دانتوں سے فیتہ کیو ں کاٹا؟ فیاض الحسن چوہان کا رد عمل بھی آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ کند قینچی کے باعث دکاندار کو شرمندگی سے بچانے کے لیے دانتوں سے فیتہ کاٹا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘اپنے حلقے میں دوکان کے افتتاح کا انوکھا انداز۔۔ قینچی کند اور خراب تھی۔۔!!!…

Read More

تبدیلی آ گئی۔۔پاکستان کے بڑے صوبے میں خواتین کے جینز اور اُونچی ہیل پہننے پر پابندی۔۔۔خبر نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا

پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتال میں خواتین اسٹاف کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد، دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، بہاولپورکے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے نئے ایم ایس نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی خواتین اسٹاف کےڈریس کوڈ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی…

Read More

جلد سرپرائز دیں گے ، ترین گروپ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے بڑا دعویٰ

لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آن لائن )پیپلز پارٹی کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ کی شمولیت کرانے کے لئے مخدوم خاندان کو ٹاسک سونپ دیا ۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے شروع کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے…

Read More

کپتان کی برداشت ختم۔۔قبل از وقت الیکشن دھم، اکہ خی، ز اعلان کر دیا گیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قبل از انتخابات کی باتیں کرکے اپنی پارٹی کو منظم کرنا چاہتی ہے، الیکشن کا ہم کل بھی اعلان کرسکتے ہیں، یہ ہمارا اختیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتےہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہم پانچ سال…

Read More

پاکستان میں نئی ائیر لائن کے آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)لیکسن گروپ اور ائیر عربیہ نے مشترکہ طور پر پاکستان میں نئی ائیر لائن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ائیر عربیہ شیخ عبداللہ بن محمد الثانی نے ملاقات کی ۔ اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور پر پاکستان میں مختلف ڈومیسٹک روٹس پر…

Read More

بڑی خبر! نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا، کب آرہے ہیں؟

مسلم لیگ ن کے قا ئدوسا بق وزیراعظم میا ں نوا ز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ،پا رٹی قیا دت کو اس سلسلہ میں آگا ہ کر دیا گیا ،مسلم لیگ ن کی مر کزی قیا دت کاجلد مشا ورتی اجلاس متوقع ۔ آن لا ئن کے مطا بق پا…

Read More

انتہائی افسوسناک خبر وسیم اکرم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چکوا ل کے تھانہ لاوہ کے علاقے ڈھرنال کا رہائشی 22سالہ نوجوان وسیم اکرم حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ وسیم اکرم ایک مقامی زمیندار محمداکرم کا بیٹاتھا اوراس نے ایک چھوٹی سے دوکان بنا رکھی تھی۔ جمعرات کے روز وہ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکردوکان کا سامان لینے…

Read More

اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانا ممکن

اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانا ممکن، نادرا کی موبائل ایپ متعارف نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی،پاکستانی دنیا میں ایسی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا. اسلام آباد (31اگست 2021) اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا کے دفتر کے چکر کاٹنے…

Read More

پاک فوج کی اہم ترین شخصیت کا اچانک انتقال، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا

پاک فوج کی اہم ترین شخصیت کا اچانک انتقال، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والیفلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر…

Read More

پاکستان میں گیس کا خاتمہ۔۔ کب تک لوگوں کو پھر سے لکڑیاں جلاناپڑیں گی۔۔؟ انتہائی پریشان کن خبر

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارتسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس 26 جولائی بروز پیر کو ہوا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی کے ذخائر پچھلے 25 سال میں 66…

Read More