وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ایک اہم خبر، عوام میں تشویش کا اظہار۔
وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عمران خان نے خود کو کرونا مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے ۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو دو دن پہلے کرونا ویکسین لگائی گئی تھی لیکن کرونا ویکسین لگائی جانے کے بعد کرو نا مثبت آنے…