لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار محمود شام اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزرائے اعظم کے خاندانوں کا معاشی عروج تو ہم نے بہت دیکھا ہے۔ سابق وزرائے اعظم معزول ہونے کے بعد پہلے سے بھی زیادہ پُرتعیش زندگی گزارتے ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر میں ان کی رہائش گاہیں تو ہوتی ہی ہیں۔…

Read More

’سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تقرر کیلئے جسٹس احمد کی رضامندی نہیں لی گئی‘

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن پاکستان (جے سی پی) منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع طور پر سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سندھ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج کے طور پر تعیناتی پر غور کرے گی، ایسے میں یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ جج نے اس عہدے…

Read More

ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط: ایئر لائنز سے ٹیسٹنگ کاؤنٹر قائم کرنے کی درخواست

اسلام آباد/کراچی: ریپڈ پولیمریز چین ری ایکشن (پی سی آر) ٹیسٹ کے نتائج پیش کرنے میں ناکامی پر سینکڑوں مسافروں کو متحدہ عرب امارات کے سفر کے لیے بورڈنگ پاس سے انکار کردیا گیا جس کے بعد وزارت قومی صحت نے ایئر لائنز سے درخواست کی کہ وہ ہوائی اڈے پر پی سی آر ٹیسٹنگ…

Read More

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں. موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں…

Read More

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

Read More

میں خوبصورت تصویر کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوں، ہانیہ عامر

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے افراد کو یہ علم ہونا چاہیے کہ وہ صرف خوبصورت تصویر نہیں ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر بہت کچھ ہیں۔ اداکارہ و گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر…

Read More

اوگرا نے آر ایل این جی فروخت کی قیمت 13.22 ڈالر فی یونٹ مقرر کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (آر ایل این جی) کی اوسط فروخت قیمت رواں ماہ کے لیے تقریبا 13.22 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) مقرر کی ہے جو گزشتہ ماہ کے 12.91 ڈالر کے مقابلے میں 2.33 فیصد زیادہ ہے۔…

Read More

کے الیکٹرک کو تین ماہ میں 3.64 روپے فی یونٹ اضافی چارج کرنے کی اجازت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو اپنے صارفین سے تین ماہ (اگست-اکتوبر) میں 3.64 روپے فی یونٹ اضافی قیمت وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ اس کی آمدنی میں تقریبا 5 ارب روپے کا اضافہ ہو سکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوسری جانب نیپرا…

Read More

افغانستان: طالبان کا نمروز میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

افغان طالبان نے پیش قدمی کرتے ہوئے صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا جو کسی بھی صوبائی دارالحکومت پر ان کا پہلا قبضہ ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نمروز کی صوبائی پولیس نے کہا کہ طالبان نے صوبائی دارالحکومت زرنج پر قبضہ کرلیا ہے جو کسی بھی صوبائی حکومت پر ان…

Read More

بیرون ملک سفر کرنے والے 18 سال سے کم عمر طلبہ کو موڈرنا ویکسین لگانے کی اجازت

اسلام آباد: 18 سال سے کم عمر کے طلبہ جو بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں ماڈرنا ویکسین لگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ 19 ریڈ لسٹ میں رکھنے اور بھارت اور کئی دیگر ممالک کو…

Read More