مسلم لیگ ن کو سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں 30 سال بعد شکست، پی ٹی آئی فاتح قرار

اسلام آباد: سیالکوٹ پی پی 38ضمنی انتخابات، ن لیگ اپنے ہی گھر میں ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ہی مضبوط ترین حلقہ میں 30سال بعد نشست ہار گئی ۔ تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب…

Read More

اسلام آباد میں شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بادل کے پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت سیلابی صورتحال کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں جبکہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظرڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق اسلام آباد…

Read More

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن کردیے…

Read More

72 سالوں بعد پاکستان کی قسمت بدل گئی، خان پر اللہ مہربان ایک ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم کپتان کو داد دینے لگی

پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ پر ہوم ورک مکمل کرلیا اور تمام قانونی ضروریات پوری کر لیں، پاکستان کی جانب سے 21 اقدامات کو رپورٹ کردیا…

Read More

آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف نے اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی منہ دیکھتے رہ گئے۔

اسلام آباد: آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف اب تک 15 نشستیں جیت چکی ہے جبکہ ن لیگ 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، پیپلز پارٹی دو نشستیں جیت کر تیسرے نمبر پر ہے،     مسلم کانفرنس نے ایک نشست جیتی…

Read More

نبی کریم ﷺ نے جن باتوں سے مسلمانوں کو منع فرمایا آج سائنس نے ان سب باتوں کو سچ ثابت کر دیا اور لاکھوں غیر مسلم مسلمان ہوگئے۔

میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے۔ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا۔ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا۔ میں نے دس سال قبل تفاسیر اور…

Read More

آزاد کشمیر میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے زیادہ مقبول جماعت کے طور پر ابھر آئی۔

گیلپ پاکستان کے ذریعہ کئے گئے ایک سروے کے مطابق ، پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں سب سے زیادہ مقبول جماعت کے طور پر ابھری ہے اور اس کا امکان 25 جولائی کو خطے کے شیڈول میں آئندہ انتخابات میں جیتنا ہے۔     گیلپ پاکستان سروے نے پی…

Read More

آزاد کشمیر انتخابات پی ٹی آئی کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے ویڈیو شیئر کر دی ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس میں مہران گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ اس گاڑی سے پولنگ کا سامان اتارا جارہاہے ۔ اس حوالے سے حامد میر کا کہناتھا کہ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے چیف صاحب کچھ…

Read More

ریاست کے اوپر ریاست چلانے والوں اور آئین شکن کے کردار کو سامنے لانا قومی خدمت ہے ،تمام تکالیف اس مشن کیلئے کاٹ رہا ہوں، نواز شریف

لندن/ اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد کشمیر کی عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے ،25 جولائی کو کشمیر فروشوں،ووٹ چوروں کو بے نقاب کریں ،اللہ تعالیٰ یہ مقدس کام آپ سے لے رہا ہے،ریاست کے اوپر ریاست چلانے والوں…

Read More

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں… وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود زمینوں پر بھنگ کی…

Read More