تحفظ والدین آرڈیننس 2021″ کا پہلا فیصلہ اور بہت ہی زیادہ نافرمان بیٹا جیل منتقل، گھر 3 روز میں خالی کرنے کا حکم جاری۔
تحفظ والدین آرڈیننس 2021″پہلی کاروائی کا نتیجہ بھی سنا دیا گیا، اور بہت ہی زیادہ نافرمان بیٹا جیل منتقل، گھر 3 روز میں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ مظفر گڑھ : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے “تحفظ والدین آرڈیننس 2021” کے تحت پہلی کاروائی کا…