پشاور ہائیکورٹ نے جیل حکام کو جیلوں میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے اور سرجیکل یونٹ قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔
پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر راشد خان نے صوبائی صحت اور جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے بھر کی تمام جیلوں میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کو پُر کریں اور ہنگامی کارروائیوں کے لئے وہاں معمولی سرجیکل یونٹ قائم کریں۔ ساتویں صوبائی انصاف کمیٹی کے اجلاس کی صدارت…