گجر اور اورنگی نالوں پر واقع مکانات کے انہدام کے خلاف مظاہرین نے بلاول ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں گجر اور اورنگی نالوں پر واقع مکانات کے انہدام کے خلاف متاثرہ افراد اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تاہم منتظمین کے مطابق پولیس نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جس نے…