وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس ویکسین کی قلت کے باعث صوبے میں ویکسین مراکز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر اعلی مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوویڈ ۔19 پر سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس ویکسین کی قلت کے درمیان کل (اتوار) کو صوبے میں ویکسین کے مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ، اجلاس میں…