وفاقی حکومت نے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے میری گاڑی سکیم متعارف کروا دی۔
اسلام آباد: عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے حکومت نے ‘میری گاڑی سکیم’ متعارف کرائی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت نے اسکیم کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ …