شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے یہ بات کینڈا کے وزیر خارجہ مارک گارنیؤ کے ساتھ لندن ، اونٹاریو میں پاکستانی نژاد چار مسلمانوں کے جان سے جانے پر ٹیلیفون پر گفتگو میں…