اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرین سانحے کے اصل حقائق سے آگاہ کر دیا۔
رحیم یار خان: ٹرین سانحے کی مکمل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی اور اس کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ اس کا اعلان بدھ کے روز پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے شیخ زید میڈیکل کالج اسپتال (SZMCH)…