شیخ رشید نے وزیراعلی سندھ کو کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں وزارت داخلہ سندھ کو ہر طرح کی مدد فراہم کرے گی۔ شیخ رشید جو صوبے کے بالائی حصے میں ہونے والے حالیہ واقعات کے پس منظر میں سندھ…