وزیراعظم عمران خان نے راوی سٹی لاہور اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ کو بریفنگ دے دی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت راوی سٹی لاہور اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اسلام آباد میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے منصوبے سے متعلق تمام قانونی امور کو حل کرنے اور مقررہ مدت میں تمام اقدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ …