صدر عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارتی بلیک مارکیٹ میں یورینیم کی فروخت پر سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔
اسلام آباد: صدرڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارتی بلیک مارکیٹ میں حالیہ غیر قانونی یورینیم فروخت پر سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ، اس خدشے کو بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے تابکار مادے انسانی جانوں اور اقوام کی سلامتی کو نقصان میں لاسکتے ہیں۔ صدر…