عمران خان کے دیرنہ ساتھی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔۔کچا چٹھا بھی کھول دیا ۔۔ کپتان کیلئے بڑا جھٹکا
تحریک انصاف کو زبردست دھچکا، اہم ترین رہنما نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع کے بھائی اور رکن اسمبلی لیاقت خٹک نے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیاقت خٹک کی جانبسے الزام عائد کیا گیا…