شہباز شریف نے سفری پابندی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) میں 6 عہدیداروں کے خلاف عدالت کے حکم کے باوجود انھیں بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی۔ 8 مئی کو شہباز کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوحہ کے راستے برطانیہ جانے…