الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں آڈیٹرز کو ڈیٹا کا پرنٹ آؤٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی دستاویزات کے معائنے سے متعلق پورے عمل کو بے معنی کرنے کے اقدام کے طور پر، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانچ کمیٹی نے آڈیٹرز کو ڈیٹا کے پرنٹ آؤٹ لانے سے روک دیا۔ حکمران جماعت نے اس پر اعتراض کرنے کے…