پی ٹی آئی حکومت نے جمہوری عمل کو شفاف بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات کا عملی طریقہ کار واضع کردیا۔
پارلیمانی امور سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک میں انتخابی اصلاحات لانے کا ارادہ رکھتی ہے جو جمہوری عمل میں شفافیت کو یقینی بنائے گی اور تمام فریقوں کے لئے کھیل کے میدان کو برابر کرے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری…