عمران خان اپنے موقف پر ڈٹ گئے، بھارت سے تجارت کی تجویز مسترد کر دی۔
وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معمول پر لانےکی تجویز کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو معمول پر لانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کی خصوصی آئینی حیثیت بحال نہیں ہوتی تب تک یہ…