عمران خان نے عوام کی سہولت کے لیے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کو ہاؤسنگ لون کی شرائط کو نرم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ لوگوں کو حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی تعمیر کے لئے زیادہ سے زیادہ فائدہ مل سکے۔ ” گورنر…