ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ پنجابن اور بلو کے گھر تک کا سفر ۔۔ نادیہ حسین ابرار الحق پر تنقید کرتے ہوئے برس پڑیں
شوبز ستاروں کا ایک دوسرے سے اختلاف کرنا عام بات ہے اور اپنے اختلاف کو میڈیا کے سامنے لانا بھی عام بات ہے۔مگر گزشتہ دنوں کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔گزشتہ دنوں گلوگار ابرار احمد کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں وہ ایک تقریب…