مریم نواز کی نیب طلبی،غیرقانونی اراضی اسکینڈل سامنےآ گیا.

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جمعرات کو غیرقانونی طور پر زمین کی منتقلی کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کرلیا۔ وہ 26 مارچ کو بیورو کے لاہور دفتر میں حاضر ہوں گی. نیب کے مطابق ، شریف خاندان کے افراد نے 2013 میں…

Read More