اسلام آباد میں شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بادل کے پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت سیلابی صورتحال کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں جبکہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظرڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق اسلام آباد…

Read More

”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں کس خطرے…

Read More

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن کردیے…

Read More

چھاپے کے دوران شلپاسیٹھی اور راج کندرا کے درمیان کیا ہوا؟ ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا

مبئی(این این آئی) پورنو گرافی کیس میں گرفتار بھارتی بزنس مین راج کندرا اور ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے درمیان پولیس چھاپے کے دوران کیا ہوا ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا۔بھارتی بزنس مین، پروڈیوسر اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر…

Read More

پنجاب پولیس کی ٹیم کا ارتغرل غازی کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے افسران کی ٹیم ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار کے ساتھ فراڈ کے معاملے اینگن التان کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جائے گی، افسران کیلئے بلیو پاسپورٹ اورتفتیش کی اجازت کیلئے حکومت کودرخواست دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ارطغل ڈرامے کے ہیرو اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈ کی تحقیقات کیلئے…

Read More

بی آر ٹی بسوں میں خواجہ سرا کہاں بیٹھیں گے۔۔ انتظامیہ نے واضح کر دیا

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کی ہر بس میں خواجہ سراؤں کے لیے ترجیحی نشستیں مختص کردی گئیں ہیں، خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بسوں میں خواجہ سراؤں کی مختص نشستوں پر نہ بیٹھیں۔

Read More

کمپنی کا جہاز سے خود تیل نکالنے کا فیصلہ ،کے پی ٹی اور دیگر حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔

سی ویو پر پھنسے ہوئے جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بحری جہاز کو ریسکیو کیا جاسکتا تھا تاہم بعض معاملات کی وجہ سے ریت میں دھنسے کے بعد بھی جہاز کو ریسکیو نہیں کرنے دیاگیا۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویزات اور پیغام رسانی کے شواہد…

Read More

72 سالوں بعد پاکستان کی قسمت بدل گئی، خان پر اللہ مہربان ایک ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم کپتان کو داد دینے لگی

پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ پر ہوم ورک مکمل کرلیا اور تمام قانونی ضروریات پوری کر لیں، پاکستان کی جانب سے 21 اقدامات کو رپورٹ کردیا…

Read More