لاہور سے استنبول جانے والا نجی ائیر لائن کا مسافر جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور( این این آئی) لاہور سے استنبول جانے والے نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت واپس اتار لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ائیر لائن کمپنی کا طیارہ پروازٹی کے 715لاہور سے استنبول جارہا تھاکہ دوران پرواز اس سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کو شدید نقصان…

Read More

پاکستان اور آئی ایف ایم کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایف ایم کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ،سیکرٹری وزارت خزانہ،چیئرمین ایف بی آر بھی مذاکرات میں شریک ہیں ۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام رواں مالی سال کے دوران معاشی اہداف کا جائزہ لیں گے۔بجٹ میں رکھے گئے…

Read More

اشاعتِ قرآن مجید کے ایکٹ میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (این این آئی)مجلسِ قائمہ برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اشاعتِ قرآن مجید (غلطیوں سے پاک طباعت اور ریکارڈنگ)کے ایکٹ، میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور کر لیا جبکہ مجلسِ قائمہ نے مسلم عائلی قوانین آرڈیننس، میں مزید ترمیم کرنے کا بِل اسلامی نظریاتی کونسل کے حوالے کردیا۔ مجلسِ…

Read More

عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔پیر کو انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اس پروگرام کا افتتاح کیا،کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔اس پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں…

Read More

میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اور انہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اورانہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمر شریف کو کامیڈی میں اپنا استاد مانتا…

Read More

بھارتی عدالت کا شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا تے ہوئے بڑا حکم جاری

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن/این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی عدالت نے آریان خان کا 7 اکتوبر تک ریمانڈ منظورکر کے جیل بھیج دیا۔ عدالت نے آریان خان کے قریبی دوست ارباز مرچنٹ اور ماڈل منمن دھامیچا کو…

Read More

شعیب ملک نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (آن لائن ) پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے جاری قومی ٹی 20 کپ میں سندھ کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلی غیر معمولی میچ جیتنے والی اننگ کھیلی،انہیں 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 85 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ کی ٹرافی دی…

Read More

ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی ہے۔اسلام آباد میں وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی۔عام طریقہ کار کے ذریعے 8…

Read More

پنڈورا پیپرز، وزیراعظم نے تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطحی سیل قائم کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنڈروا پیپرز کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اجلاس میں وفاقی زراء اور پارٹی کی سینئر قیادت بھی شریک ہوئی۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور پنڈورا…

Read More