عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم کیا دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم اپنے سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کہا اور ساتھ ہی ساتھ اعظم خان کی تعریف بھی کی کہ انہوں نے اپنے تمام فرائض اچھے سے انجام دیے ہیں ۔ شہباز گل…

Read More

بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر! “‏ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔۔۔ ایک بہادر کی طرح، بہت کچھ دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ شروع ہونے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے انتہائی افسوس سے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “‏ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے…

Read More

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے۔۔۔ عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ!!!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے اپنے ذاتی اسٹاف سمیت وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا۔ عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں اور عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہو چکا ہے ۔ یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہو چکی ہے اور پاکستان…

Read More

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل شروع۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور حکومتی ارکان اسمبلی سے جا چکے ہیں۔ آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اور حکومتی شخصیات بغیر اجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد…

Read More

آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، حکومتی شخصیات بغیراجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اور حکومتی شخصیات بغیر اجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس اور باقی اسلام آباد انتظامیہ…

Read More

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ووٹنگ سے متعلق سوال کے جواب میں صحافیوں کو گالی دے دی۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اسپیکر قومی اسمبلی نے ابھی ابھی استعفیٰ دے دیا ہے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے یہی ووٹنگ کے حوالے سے سوال پوچھا کہ ووٹنگ کب کروائی جائے گی تو اسد قیصر نے اس پر صحافیوں کو گالی دے دی۔ یاد رہے اسپیکر اسد قیصر نے…

Read More

اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ ڈپٹی اسپیکر نے بھی استعفیٰ دے دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، اسپیکر قومی اسمبلی اسد کے ساتھ ساتھ ڈپٹی سپیکر نے بھی استعفی دے دیا ہے ۔ آج قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے سے جاری ہے اور اس اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کی جانی تھی لیکن یہ اجلاس بار بار ملتوی کیا جا رہا تھا…

Read More

چاہے توہین عدالت لگے چاہے جو بھی ہو جائے ووٹنگ نہیں کرواؤں گا۔۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، جیو نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کمیت کہ چاہے توہین عدالت لگے چاہے جو بھی ہو جائے ووٹنگ نہیں کرواؤں گا۔ جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ان کا عمران خان سے 30 سال پرانا تعلق ہے تو میں ان کے خلاف ووٹنگ نہیں…

Read More

عمران خان اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں، مقدمات نہ بنانے اور عدم گرفتاری کی ضمانت چاہتے ہیں۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے ہے حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان این آر او مانگ رہے ہیں۔ حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن سے این ار او مانگ رہے ہیں اور چاہتے ہیں…

Read More